اٹک پولیس کا اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاون جاری۔

اٹک پولیس کا اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاون جاری۔
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایات اے ایس پی صدر ڈاکٹر میڈم سیدہ عمارہ شیرازی کی سربراہی میں ایس ایچ او صدر عاطف ستار ھمراہ وقار خان اسسٹنٹ سب انسپکٹر انچارج چوکی فقیر آباد نے مقدمہ نمبر 47 مورخہ 20-02-20 بجرم 395/412ت پ تھانہ صدر اٹک میں مطلوب مجرم اشتہاری نعمان علی ولد لیاقت علی ساکن تاس داخلی برھان تحصیل حسن ابدال کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا۔

Thursday, July 30, 2020