سکھ یا تریوں کی سیکورٹی پر کوئی سمجھوتہ نھیں ہو گا- ڈی پی او اٹک

پولیس ریلوے سٹیشن سے گودوارہ پنجہ صاحب تک فل پروف سیکورٹی فرہم کرے گی۔سٹریٹ لائٹ پر بجلی مہیا ہو گی اور پولیس اہلکاروں کو سڑک کے ساتھ تعینات کیا جائےگااس کے علاوہ ڈی پی او اٹک نے ایس ایچ اوحسن ابدال کو گودوارہ پنجہ کے ارد گرد علاقہ میں سرچ آپریشن کرنے کی ہدایات کیں۔