ڈی ایس پی شوکت علی شاہ 16 اگست 2015 کو دن 10:40 بجے وطن دشمن عناصر کے خود کش حملے میں جام شہادت نوش کر گئے ۔یہ حملہ صوبائی وزیر داخلہ پنجاب کرنل ریٹائر ڈ شجاع خانزادہ کے حجرے بمقام شادی خان تحصیل حضرو میں ہوا۔