اٹک پولیس کے افسران نے یوم شہدا کے موقع پر شہدائے پولیس کے گھروں میں جا کراہل خانہ میں اٹک پولیس کی طرف سے تحائف تقسیم کیے

اٹک پولیس کے افسران نے یوم شہدا کے موقع پر شہدائے پولیس کے گھروں میں جا کراہل خانہ میں اٹک پولیس کی طرف سے تحائف تقسیم کیے ۔اس موقع پر ڈی پی او اٹک کا کہنا تھا کہ تمام شہدا ءہمارے ماتھے کا جھومر ہیں اور اٹک پولیس اپنے شہداء کو ایک لمحے کے لیے بھی فراموش نہیں کر سکتی ۔