یوم شہدائے پولیس کی مناسبت سے پولیس لائن اٹک میں ایس پی انویسٹیگیشن اٹک ڈاکٹر عمارہ شیرازی اور ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر اظہر شبیر نے یاد گار شہداء پر سلامی دی ۔