ایس پی انوسٹی گیشن اٹک ڈاکٹر عمارہ شیرازی کا شہید کانسٹیبل ملک حماد کے گھر کا دورہ شہید کی والدہ کو اٹک پولیس کی طرف سے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔

شہدا ئے پولیس کے خاندانوں کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی