ڈی ایس پی پنڈیگھیب ملک تفسیر نے شہید مختیار احمد کی قبر پر فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔