ایس ایچ او صدر اٹک عاطف ستار نےشہید بلال اور شہید ناہید کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادریں چڑھائیں۔