تلاش ورثاء

تھانہ سٹی اٹک کی ٹیم کو لاری اڈہ اٹک سے تین کمسن بچیاں ملی ہیں جو اپنے ورثاء سے بچھڑ گئی ہیں۔اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کر کے ان بچیوں کے ورثاء ڈوھونڈنے میں اٹک پولیس کی مدد کریں۔

PS City Attock 057.9316039