محکمہ پولیس ضلع اٹک شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی نے ضلع اٹک سےضلع راولپنڈی اورضلع چکوال ٹرانسفر ہونے والے پولیس افسران سب انسپکٹر ثاقب مقصود ،سب انسپکٹر سید محمد علی اسد اور سب انسپکٹر محمد عرفان بلوچ کو اٹک پولیس کے لیے انکی خدمات پر تعریفی سر ٹیفکیٹس سے نوازا اور انکے مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔ ترجمان اٹک پولیس

