معصوم فاطمہ،حبیبہ اور عجوہ کو اٹک سٹی پولیس نے ورثاء کے حوالے کر دیا.

معصوم فاطمہ،حبیبہ اور عجوہ کو اٹک سٹی پولیس نے ورثاء کے حوالے کر دیا.
تینوں معصوم بچیاں اپنے والدین کے ہمراہ مالاکنڈ سے اپنے عزیز کی شادی میں شرکت کے لیے آئی تھیں.

اٹک پولیس کی فوری کاروائی اورعوام کی سوشل میڈیا پربھرپورکاوش سے ورثاء کی تلاش ممکن ہوئی۔