تھا نہ بسال کی پولیس نے مجرم اشتہاری گرفتا کر لیا۔

بسال پولیس نے مجر م اشتہاری محمد جمیل ولد اجمل خان قوم پٹھان سکنہ ما ما خیل ضلع مروت جو کہ مقدمہ نمبر26/13میں مطلوب تھا گرفتا ر کر لیاہے۔اس کے علاوہ یہ مجرم سرائے نرنگ تھانہ کے مقدمہ نمبر451/13 بجرم بی 302/365اورمقدمہ نمبر50/9بجرم  365 بی میں بھی مطلوب تھا۔

Saturday, March 19, 2016