محکمہ پولیس کی ضلع اٹک شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ تھانہ سٹی حسن ابدال کی ٹیم نے ایک گمشدہ بچی کو اسکے ورثاء کے حوالے کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق کانسٹیبل شاہد اقبال کو دوران ڈیوٹی پنجہ صاحب حسن ابدال پر ایک بچی ملی جو اپنے ورثاء سے بچھڑ گئی تھی جس پر مذکورہ کانسٹیبل نے بچی کے ورثا ء کو ڈھونڈ کر باحفاظت انکے حوالے کر دیا جس پر بچی کے ورثاء نے کانسٹیبل شاہد اقبال اور اٹک پولیس کا شکریہ ادا کیا۔
ترجمان اٹک پولیس