وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی چلائی گئی پلانٹیشن مہم کے تحت پولیس لائنز اٹک میں شجرکاری مہم کا آغاز

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی چلائی گئی پلانٹیشن مہم کے تحت ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر،ایس پی انوسٹی گیشن اٹک ڈاکٹر عمارہ شیرازی،اسسٹنٹ کمشنر صدر اٹک میڈم جنت حسین نیکوکارہ اور ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر اظہر شبیر نے پولیس لائنز اٹک میں شجرکاری مہم کا آغاز کرتے ہوئے پودے لگائے۔اس موقع پر آر آئی انسپکٹر راجہ نصیر اور دیگر افسران بھی موقع پر موجود تھے