ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی اور ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر نے محرم الحرام میں پنڈیگھیب کے علاقہ ملہوالی میں ہونےوالے جلوسوں کے روٹ کا جائزہ لیا اور سیکورٹی کے متعلق پولیس افسران کو ہدایات جاری کیں ۔