پولیس لائنز اٹک میں تفتیشی افسران کے لیے انٹیلکچوال پراپرٹی رائٹس کے متلعق لیکچر کا انعقاد۔

پولیس لائنز اٹک میں تفتیشی افسران کے لیے انٹیلکچوال پراپرٹی رائٹس کے متلعق لیکچر کا انعقاد۔
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے اشتراک سے پولیس لائنز اٹک میں تفتیشی افسران کے لیے انٹیلکچوال پراپرٹی رائٹس کے متعلق لیکچر کا انعقاد کیا جس میں اٹک پولیس کے تفتیشی افسران نے شرکت کی۔لیکچر میں تفتیشی افسران کو کاپی رائٹس ایکٹ کے متعلق آگاہی فراہم کی گئی اور یہ بتایا گیا کہ جب کوئی کمپنی یا شخص کسی بھی برانڈ یہ پراڈکٹ نقل تیار کرتے ہوئے کاپی رائٹس ایکٹ کی خلاف ورزی کرے تو اسکے خلاف کونسی دفعات کے تحت کاروائی عمل میں لائی جا؟سکتی ہے۔
ترجمان اٹک پولیس