ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی نے 21 درجہ چہارم کے کنٹریکٹ کے ملازمین کو کنفرم کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی نے 21 درجہ چہارم کے کنٹریکٹ کے ملازمین کو کنفرم کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی نے 21 درجہ چہارم کے ملازمین جو کہ پچھلے تین سال سے کنٹریکٹ پر تھے کو کنفرم کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ڈی پی او اٹک نے سید خالد ہمدانی نے اس موقع پر ملازمین کو محنت سے کام کرنے کی تلقین کی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ تمام ملازمین کی عزت نفس کا خیال رکھا جائے گا۔
ترجمان اٹک پولیس