ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی نے DPO11 vs DCO11 کے درمیان دوستانہ کرکٹ میچ میں فاتح کرکٹ ٹیم ڈی پی او الیون کے تمام کھلاڑیوں میں تعریفی اسناد تقسیم کیں اور انہیں اس فتح پر مبارک باد دی۔