کانسٹیبل ساجد جو کہ شہید ڈی ایس پی شوکت علی شاہ کے گن مین کے طور پر فرائض سر انجام دے رہے تھے شادی خان کے خودکش حملے میں غازی ہوئے۔