محکمہ پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
اٹک پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن،02ملزمان گرفتار۔
منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 1100گرام چرس گردہ برآمد،شراب فروشوں کے خلاف کاروائی کر کے ڈیڑھ لیٹر دیسی شراب برآمد،
تفصیلات کے مطابق تھانہ اٹک خورد کی ٹیم نے پکٹ سرچ پارک اٹک خورد سے دوران چیکنگ موٹر سائیکل بدوں نمبرسے ایک مشکوک شخص عثمان خان ولد فراموش ساکن مکاننمبر 1 گلی نمبر9 محلہ آلہٰ آباد راولپنڈی سے 1100 گرام چرس گرد ہ برآمد کر کے ملزم کو گردفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ نیو ائیرپورٹ کی ٹیم نے ایک مشکوک شخص یاسر عرفات ولد محمد افضل قوم اعوان ساکن محلہ مسجد مولوی خیر محمد فتح جنگ سے ڈیڑھ لیٹر شراب برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس