عوام الناس سے التماس ہے کہ فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا ویب سائٹس کا استعمال ذمہ داری سے کریں

عوام الناس سے التماس ہے کہ فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا ویب سائٹس کا استعمال ذمہ داری سے کریں کسی بھی سوشل میڈیا فورم کو فرقہ واریت اور مذہبی منافرت پھیلانے کے لیے ہر گز استعمال نہ کیا جائے ایسا کرنے والے شخص کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
ترجمان اٹک پولیس