محرم الحرام میں فیس بک پر فرقہ وارانہ اور نفرت انگیز مواد پوسٹ کرنے والوں کے خلاف اٹک پولیس کی بلا امتیاز کاروائیاں جاری۔ایک اور کاروائی میں عمر علی ولد عبدالحکیم سکنہ فتح جنگ کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کیا گیا ہے۔ہم اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں کہ ضلع کی امن و امان کی فضاء برقرار رہے کسی کو بھی نفرت پھیلانے کی ہر گز اجازت نہ دی جائے گی۔ ترجمان اٹک پولیس