تھانہ صدر حسن ابدال کی ٹیم کی منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر حسن ابدال کی ٹیم نے ایک مشکوک شخص کفایت اللہ ولد فقیر گل قم پٹھان ساکن آمان کوٹ خدر زئی تحصیل رزڑ ضلع صوابی سے 4800گرام چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ ترجمان اٹک پولیس