ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی نے جنڈ میں جاری جلوس کے روٹس کا معائنہ کیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی نے جنڈ میں جاری جلوس کے روٹس کا معائنہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔اس موقع پر ایس ڈی پی او جنڈ اسلم ڈوگر اور ایس ایچ او جنڈ مظہر السلام بھی انکے ہمراہ موجود تھے۔
ترجمان اٹک پولیس