ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی اور ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر نے اٹک شہر میں جاری جلوس اور مجالس کی سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔اس موقع پر ایس ڈی پی صدر سرکل ڈاکٹر عمارہ شیرازی اور ایس ایچ او سٹی اٹک حامد کاظمی بھی انکے ہمراہ موجود تھے۔
ترجمان اٹک پولیس

