ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی نے پنڈیگھیب کے جلوس کےسیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی نے پنڈیگھیب کے جلوس کےسیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اس موقع پر پاکستان آرمی سے برگیڈئیر محمد یونس اور ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر بھی انکے ہمراہ موجود تھے۔
ترجمان اٹک پولیس