اٹک پولیس سوشل میڈیا پر فرقہ وارانہ پوسٹ کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔اس ضمن میں تھانہ جنڈ اور تھانہ صدر اٹک کی ٹیم نے 2 مذہبی جنونیوں کو فیس بک پر مذہبی منافرت پھیلانے کے جرم میں پابند سلاسل کیا ہے۔