ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی اور ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر نے پنڈیگھیب میں جاری جلوس کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر پنڈیگھیب حیدر عباس بھی انکے ہمراہ موجود تھے۔ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی نے سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات پولیس افسران کو ڈیوٹی کے متعلق ہدایات جاری کیں۔
ترجمان اٹک پولیس

