آج تھانہ صدر حسن ابدال کی حدود میں واقع ببرکی گاوں میں ایک اندوہناک سانحہ رونما ہو

آج تھانہ صدر حسن ابدال کی حدود میں واقع ببرکی گاوں میں ایک اندوہناک سانحہ رونما ہوا تیز بارش کی وجہ سے ایک گھر کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں گھر کے مالک مقصود ان کی بیٹی اور ایک ڈیڑھ سالہ بچہ فوت ہو گئے جبکہ ایک 25سالہ خاتون زخمی ہوگئیں واقع کی ملتے ہی پولیس ٹیم نے ریسکیو 1122 اور باقی تمام اداروں کے ساتھ مل کر ریسکیو ورک کیا اور ڈیڈ باڈیز کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ مرحومین کی بخشش فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔
ترجمان اٹک پولیس