ضلع بھر کے تمام چرچ ہائے پر اٹک پولیس کی طرف سے سکیورٹی کے سخت انتظامات.

محکمہ پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
ضلع بھر کے تمام چرچ ہائے پر اٹک پولیس کی طرف سے سکیورٹی کے سخت انتظامات.
‏اٹک پولیس نے ضلع بھر کے تمام چرچ ہائے پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے ہیں اور پولیس کی نفری تعنیات کی گئی ہے ۔ایلیٹ پولیس فورس کے دستے خصوصی طور پر گشت ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں ۔ سینئیر پولیس افسران اور ایس ایچ اوز ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں کو چیک کر کے ڈیوٹی کے متعلق بریف کر رہے ہیں۔

ترجمان اٹک پولیس