ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بہترین کارکردگی دکھانے پر قومی کرکٹر حیدر علی کو ڈی پی او آفس بلایا اور اعزازی شیلڈ سے نوازا۔ ڈی پی او اٹک نے حیدر علی کے لیے مستقبل میں نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
ترجمان اٹک پولیس