سب انسپکٹر نیاز احمد کو تمام ایس ایچ اوز میں سے سب سے بہترین کارکردگی دکھانے پر ایس ایچ او آف دی منتھ کا ٹائٹل دیا گیا

ڈسٹرکٹ پولیس افیسر اٹک سید خالد ہمدانی نے ایس ایچ او تھانہ صدر حسن ابدال سب انسپکٹر نیاز احمد کو تمام ایس ایچ اوز میں سے سب سے بہترین کارکردگی دکھانے پر ایس ایچ او آف دی منتھ کا ٹائٹل دیا ہے۔ اس موقع پر ڈی پی او اٹک کا کہنا تھا کہ ایس ایچ او تھانہ صدر حسن ابدال نے انتہائی پروفیشنلزم کمٹمنٹ اور جانفشانی کے ساتھ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ان کو جو بھی گول دیے گئے انہوں نے پوری محنت اور احساس ذمہ داری کے ساتھ ان کو ایچئو کیا۔
ترجمان اٹک پولیس

 

 

Wednesday, September 9, 2020
image: