چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار

تھانہ صدر حسن ابدال کی ٹیم نے ایک مشکوک شخص عمر علی ولد مسعود احمد قوم اعوان ساکن شاہیاں تحصیل حسن ابدال سے 2100 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ باہتر کی ٹیم نے ایک مشکوک شخص خرم شہزاد ولد محمد اعتبار قوم اعوان ساکن امیر خان تحصیل فتح جنگ سے 30بور پسٹل معہ 2 ضرب روند برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس

 

   

Friday, September 11, 2020