لوگوں میں ڈینگی کے خلاف آگاہی پیدا کرنے کے لئےآگاہی واک کا اھتمام

ڈسٹرکٹ اٹک میں ڈینگی ویک منایا گیا جس کے اختتام پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی، ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر اور چیف آفیسر میونسیپل کمیٹی اٹک نے آگاہی واک کا اھتمام کیا جس کا مقصد یہ تھا کہ لوگوں میں ڈینگی کے خلاف آگاہی پیدا ہو اور لوگ اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف ستھرا رکھیں. ترجمان اٹک پولیس

 

   

   

Saturday, September 12, 2020