تھانہ بسال کی حدود میں ایک بیوہ عورت کے گھر میں گھس کر آگ لگانے والے 02 ملزمان کو گرفتار

اٹک پولیس نے تھانہ بسال کی حدود میں ایک بیوہ عورت کے گھر میں گھس کر آگ لگانے والے 02 ملزمان کو گرفتار کرکے آہنی سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا. ہم ہر کمزور کی آواز ہیں۔ کسی بدمعاش یا غنڈہ صفت عناصر کو ضلع کی حدود میں غنڈہ گردی کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی اور ایسی کوشش کرنے والوں کا انجام جیل کی آہنی سلاخیں ہیں۔
ترجمان اٹک پولیس
 
Sunday, September 20, 2020