فتح جنگ پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران سات ملزمان گرفتار کر لیے:

فتح جنگ پولیس اس کے دائرہ اختیار میں سرچ آپریشن کر رہی ہے . سرچ آپریشن کے دوران پولیس نے فارن ایکٹ کے تحت صدام اور غلام قادردو افغانیوں کو گرفتار کر لیاجو کہ غیر قانونی طور پر رہائیش پزیرتھے . اس کے علاوہ ، پولیس نے ظہر اقبال ، شاہد اور طارق محمود سے منشیات برآمد کر لی جن کے خلاف  مقدمہ درج کر لیا گیا۔ . اس کے علاوہ مزید تین اشخاص سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے اُن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Tuesday, March 22, 2016