محکمہ پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
اٹک پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،03ملزمان گرفتار۔
تھانہ انجراء کی ٹیم نے جوئے کی محفل پر چھاپہ مار کر قمار بازی میں مصروف اشخاص استفار احمد،حکیم خان، فضل کریم سکنائے مانجہ غنڈی کوگرفتار کر کے داؤ پر لگی ہوئی رقم کل رقم 10000روپے معہ 6عدد موبائل فون مالیتی 30000روپے کل مالیتی 40000روپے برآمدکرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس