چار غیر قانونی افغانیوں کوتھانہ سٹی اٹک پولیس نے گرفتار :

ڈی پی او اٹک کی سخت ہدایات پرسٹی اٹک پولیس نےغیر قانونی ،غیر ملکی شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا . گشت کے دوران پولیس نے چار غیر قانونی افغانی( ہاشم خان ، اعجاز ، جان محمد اور محمد ہادی) کو گرفتار کر لیاجن کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت ایف آئی آر رجسٹرڈ کر لی گئی۔

Tuesday, March 22, 2016