اٹک پولیس کی اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
اٹک پولیس کی اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ جنڈ کی ٹیم نے مقدمہ نمبر 171/18 بجرم 395/412 ت پ میں مجرم اشتہاری اخلاق احمد ولد محمد اشرف سکنہ نمل ایبٹ آباد کو گرفتار کرکے کے پابند سلاسل کر دیا۔