تین مقتولان کا جنڈ پولیس نے سراغ لگالیا ۔

ایک شخص محمد قادرولد مظفر خان سکنہ گلیا ل تحصیل جنڈ  15-3-16 کواغوا کیا گیا تھا. ڈی پی او نے خود اس واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سختی سے ٹریس اور جلد سے جلد ملزم کو گرفتار کرنے کی ایس ایچ او جنڈ کو ہدایت کی . ایس ایچ او جنڈنے فوری کاروائی کرتے ہوئے (حافظ تنویر ، نصیر احمد اور ارشد محمود) اغوا کندگان کو گرفتار کر کے تفتیش کی جس سے اغوا کندگان نے جر م (قتل) تسلیم کر لیا اور لاش برآمد کروا دی

Tuesday, March 22, 2016