ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایت پر ضلع بھر میں چہلم کے سلسلہ میں ہونے والے جلوسوں میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔