ایس ایچ او پنڈیگھیب حاجی گلفراز خان کے بیٹے کیڈٹ حسنین فراز کل پاکستان ملٹری اکیڈمی سے 142nd Long Course مکمل کر کے پاس آوٹ ہوئے ہیں اور اب وہ پاک فوج میں بطور کمیشنڈ آفیسر اپنی خدمات سرانجام دیں گے۔دونوں باپ بیٹا ملک و قوم کی خدمت کا عظیم فریضہ سر انجام دے رہے ہیں۔اٹک پولیس اپنے آفیسر اور انکے بیٹے کو اس کامیابی پر مبارک باد پیش کرتی ہے۔