نیو ٹاؤن اٹک شہر میں مشترکہ سرچ آپریشن

ڈی پی او اٹک کی ہدایات پر سرچ آپریشن ڈی ایس پی صدر اٹک کی نگرانی میں اٹک شہر میں کیا گیا . پولیس نے نیو ٹاؤن اٹک میں اور ارد گرد متعدد گھروں کی تلاشی لی . غیر قانونی رہائیش پزیرافغان شہریوں سمیت مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا . غیر قانونی ہتھیار کے ساتھ ایک شخص کو بھی گرفتار کر لیا گیا . سرچ آپریشن سے مراد مختلف سماجی برائیوں سے معاشرے کو صاف کرنا ہےتاکہ کسی ناخوشگوار واقعہ کو رونما ہونے سے روکا جا سکے .

Tuesday, March 22, 2016