کانسٹیبلان کی بھرتی کے عمل میں 100فیصد میرٹ کو ہر حال میں یقینی بنایا جائے گا ۔امیدواران کسی نو سر باز کے جھانسے میں نہ آئیں ۔