تھانہ نیو ائیر پورٹ میں شراب اور منشیات فروشوں کے خلاف سرچ آپریشن۔

پولیس نے منشیات فروشوں سمیت سماجی برائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے . مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران پولیس نے اور محمد مشتاق ولد محمد ریاض سے منشیات برآمد کر کے کو گرفتار کر کے اس کےخلاف زیر دفعہ 9سی( سی- این- ایس -اے)کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا. اور نوشاد اخترولد نذر محمد اور محفوظ حسین شاہ ولد مطلوب شاہ سے شراب برآمد کر لی اور ان کے خلاف قانونی طور پر کارروائی شروع کر دی ہے

Tuesday, March 22, 2016