جرائم کے حوالے سے میٹنگ آر پی او آفس میں منعقد ہوئی۔

ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی نےخطے میں جرائم کی پیش رفت پر بات چیت کرنے کے لئے اجلاس منعقد کیا . انھوں نے کہاکہ سنگین نوعیت کے مقدمات کو جلد مکمل کیا جائے اور جلد سے جلد مجرموں کو گرفتار کرنے کی ہدایت کی۔