اٹک پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،.

محکمہ پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
اٹک پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،.
منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 1265گرام چرس،20لیٹراور 15بوتل شراب قبضہ میں لی۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ حضرو کی ٹیم نے منشیات فروش سہیل اصغر سے 1265 گرام چرس برآمدکر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ اٹک خورد کی ٹیم نے شراب فروش محمدطفیل سے 15 بوتل شراب برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ فتح جنگ کی ٹیم نے شراب فروش حارث عزیز سے 20لیٹر شراب برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس
 
   
 
Thursday, October 22, 2020