ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی عمران احمر کا اٹک کا دورہ یاد گار شہدا پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔اس موقع پر ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی، ایس پی انوسٹیگیشن ڈاکٹر عمارہ شیرازی،ایس پی لیگل راولپنڈی راجہ عظمت، ایس پی کمپلینٹ سردار اظہر شبیر اور ضلع اٹک کے تمام ایس ڈی پی اوز موجود تھے۔
ترجمان اٹک پولیس

