ریجنل پولیس افسر راولپنڈی عمران احمر نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اٹک پولیس کے افسران میں تعریفی سرٹیفکیٹس تقسیم کئے
ریجنل پولیس افسر راولپنڈی عمران احمر نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اٹک پولیس کے افسران میں تعریفی سرٹیفکیٹس تقسیم کئے
ریجنل پولیس افسر راولپنڈی عمران احمر نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اٹک پولیس کے افسران میں تعریفی سرٹیفکیٹس تقسیم کئے اس موقع پر ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی اور ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر عمارہ شیرازی انکے ہمراہ تھے۔