تمام ایس ایچ اوزکو غیر قانونی، غیر ملکی باشندوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت :

اٹک ضلع میں متعدد اہم فوجی اور سول تنصیبات ہیں . ضلع کی سلامتی اولین ترجیح ہے . اس سلسلے میں ڈی پی او اٹک جناب زاہد نواز مروت نےقانون کے مطابق غیر قانونی غیر ملکی باشندوں کے خلاف سختی سے کاروائی کی تمام ایس ایچ اوز کو ہدایت کی ہے۔